چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے #besturdupoetry #urdupoetry #poetry #urduadab #urduquotes #sadpoetryinurdu #bestp…
مزید پڑھیںیہ عید تو پھر سے لوٹ آئی جو بچھڑ گئے کب لوٹیں گے ؟ وہ کیسے هم سے بچھڑ گئے ؟ یہ بیٹھ کر هم تم سوچیں گے وہ جن سے دل کی رونق تھی وہ کیسے هم سے دور هوئے ؟ وہ چاند سا جن کا چہرہ تھا وہ آنکھوں سے کیوں دور هوئے ؟ جب یاد همیں وہ آئیں گ…
مزید پڑھیںکسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت باکمال تھے ہم بھی ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی زمیں کی گود میں سر رکھ کر سو گئے آخر تمہارے عشق میں کتنے نڈھال تھے ہم بھی ضرورتوں…
مزید پڑھیںمکمل زندگی کرنے کی چاہت کچھ نہیں ہوتی جو لمحہ مل گیا جی لو ریاضت کچھ نہیں ہوتی جسے محرومیاں ملتی ہیں وہ ہی جان سکتا ہے زبانی حوصلہ جھوٹی مروت کچھ نہیں ہوتی اسے چاہا تو یہ سوچا محبت ہی سبھی کچھ ہے اسے پرکھا تو یہ جانا محبت کچھ ن…
مزید پڑھیںخوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیئے اس نظامِ زر کو اب برباد ہونا چاہیئے ان اندھیروں میں بھی منزل تک پہنچ سکتے ہیں ہم جگنوؤں کو راستہ تو یاد ہونا چاہیئے خواہشوں کو خوبصورت شکل دینے کے لئے خواہشوں کی قید سے آزاد ہونا چاہیئے ظلم بچ…
مزید پڑھیںیھاں پل پل جلنا پڑتا ھے ھر رنگ میں ڈھلنا پڑتا ھے ھر موڑ پر ٹھوکر لگتی ھے ھر حال میں چلنا پڑتا ھے ھر دل کو سمجھنے کے لیے خود سے لڑنا پڑتا ھے کبھی کبھی خود کو کھونا پڑتا ھے کبھی چھپ چھپ کے رونا پڑتا ھے کبھی نیند نہ آئے پھولوں پر …
مزید پڑھیںمسلسل بے رُخی سے یہ تعلق ٹوٹ جائے گا تمہیں پہلے بتایا تھا نظر انداز نہ کرنا #besturdupoetry #urdupoetry #poetry #urduadab #urduquotes #sadpoetryinurdu #urdu #pakistan #follow #bestpoetry #urdupoetrypoint #urdushayari #urdutho…
مزید پڑھیں
Social Plugin